۱۳۹۰ مهر ۵, سه‌شنبه

Jabr o Qadr جبر و قدر

جبر و قدر:
بندوں کو اللہ تعالیٰ نے سمجھ اور ارادہ دیا، جس سے وہ گناہ اور ثواب کا کام اپنے اختیار سے کرتے ہیں، مگر بندوں کو کسی کام کے پیدا کرنے کی قدرت نہیں ہے، گناہ کے کام سے اللہ تعالیٰ ناراض اور ثواب کے کام سے خوش ہوتے ہیں۔

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر