۱۳۹۰ مهر ۵, سه‌شنبه

Ahle Bait اہل بیت

اہل بیت:
پیغمبر ﷺ کی اولاد اور بیبیاں سب تعظیم کے لائق ہیں، اولاد میں سب سے بڑا رتبہ حضرت فاطمہ ؓ کا ہے اور بیبیوں میں حضرت خدیجہ ؓ اور حضرت عائشہ ؓ کا ہے، رسول اللہ ﷺ کی بیبیاں تمام مسلمانوں کی مائیں ہیں۔ اسی لئے ان کا احترام کریں، اور اہل بیت سے محبت رکھیں۔

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر