۱۳۹۰ مهر ۵, سه‌شنبه

Biddat بدعت

بدعت:
اللہ اور رسولﷺ نے دین کی سب ضروری باتیں قرآن و حدیث میں بندوں کو بتا دی ہیں، اب دین میں کوئی نئی بات نکالنا جو دین میں نہیں، درست نہیں، ایسی نئی بات کو بدعت کہتے ہیں، بدعت بہت بڑا گناہ ہے۔

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر