۱۳۹۰ شهریور ۲۴, پنجشنبه

Malaika ملائکہ

ملائکہ :
اللہ تعالیٰ نے ان کو نور سے پیدا فرمایا ہے یہ ہماری نظروں سے غائب ہیں، نہ مرد ہیں اور نہ ہی عورت ہیں جن کاموں پر اللہ تعالیٰ نے ان کو مقرر فرمایا ہے ان کو سر انجام دیتے رہتے ہیں اور اس میں اللہ تعالیٰ کی نافرمانی نہیں کرتے، ان کی تعداد اللہ تعالیٰ کو ہی معلوم ہے۔
 البتہ ان میں حضرت جبرائیل ، میکائیل، اسرافیل اور عزرائیل علیہم السلام مقرب اور مشہور ہیں۔

فائدہ:
رسلِ بشر رسلِ ملائکہ سے افضل ہیں اور رسلِ ملائکہ باقی تمام فرشتوں اور انسانوں سے افضل ہیں، اور عام فرشتے عام انسانوں سے افضل ہیں۔

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر