۱۳۹۰ شهریور ۲۴, پنجشنبه

Maqam e Sahabah R.A مقامِ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم:


مقامِ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم:
انبیاء علیہم السلام کے بعد انسانوں میں سب سے اعلیٰ ترین درجہ بترتیب ذیل
1- خلفاء راشدین علیٰ تریتیب الخلافہ
2- عشرہ مبشرہ
3- اصحابِ بدر
4- اصحابِ بیعتِ رضوان
5- شرکاء فتح مکہ
6- وہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم جو فتح مکہ کے بعد اسلام لائے
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا ہے اور قرآن میں اہل ایمان کی جس قدر صفات کمال کا ذکر آیا ہے۔ ان کا اولین اور اعلیٰ ترین مصداق صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ہیں۔

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر