۱۳۹۰ شهریور ۲۹, سه‌شنبه

حضرت عبداللہ بن مبارک شانِ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں Ameer Muavia R.A ki Shan

حضرت عبداللہ بن مبارک شانِ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں
حضرت عبداللہ بن مبارک سے پوچھا گیا کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز افضل ہیں یا سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ؟ تو حضرت امام عبداللہ بن مبارک نے جواب دیا کہ:
ترجمہ:   اللہ کی قسم اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہٍ و سلم کی معیت صادقہ میں کفار سے جنگ کرتے ہوئے جو مٹی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے گھوڑے کے نتھنوں میں پڑ گئی تھی وہ بھی عمر بن عبدالعزیز سے ہزار درجہ افضل ہے۔سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے حضور صلی اللہ علیہ و آلہٍ و سلم کی اقتداء میں نمازیں ادا کیں۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہٍ و سلم جب "سمع اللہ لمن حمدہ" کہتے تو سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ "ربنا لک الحمد"کہتے تھے۔اس کے بعد اس سے بڑھ کر شرف کیا ہو سکتا ہے؟ (تطھیر الجنان ص 10-11)

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر